پیر, جولائی 28, 2025
تازہ ترینچین اور امریکہ کے دفاعی پالیسی کو آرڈینیشن مذاکرات

چین اور امریکہ کے دفاعی پالیسی کو آرڈینیشن مذاکرات

بیجنگ: چین کی وزارت قومی دفاع اور امریکی محکمہ دفاع کے عہدیداروں کا 18 واں چین-امریکہ دفاعی پالیسی کو آرڈینیشن اجلاس  بیجنگ میں منعقد ہوا۔جس کے دوران دفاعی پالیسی کوآرڈینیشن پر تبادلہ خیال کیاگیا۔

چینی وزارت  قومی دفاع نے کہا کہ دونوں فریقوں نے چینی  اور امریکی افواج کے درمیان تعلقات، اگلے مرحلے میں فوجی تبادلوں اور مشترکہ تشویش کے امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا۔

شنہوا
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!