انٹرنیشنلامریکا نے بھارت کو روس سے 1 ماہ کیلئے تیل خریدنے کی...

امریکا نے بھارت کو روس سے 1 ماہ کیلئے تیل خریدنے کی اجازت دیدی

ایران جنگ کے باعث عالمی تیل بازار میں دباؤ کے دوران امریکا نے بھارت کو 30 دن کیلئے روس سے خام تیل فروخت کرنے کی عارضی اجازت دی ہے۔

امریکی وزیر خزانہ سکاٹ بیسنٹ کے مطابق یہ رعایت صرف سمندر میں پھنسے روسی تیل کی خریداری تک محدود ہوگی، روس کو بڑا مالی فائدہ نہیں ہوگا۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکا کے 2اعلیٰ عہدیداروں نے بتایا ہے کہ واشنگٹن نے روس کے توانائی کے شعبے پر عائد پابندیوں کے باوجود بعض مخصوص ترسیلات کو آگے بڑھانے کیلئے 30دن کی عارضی چھوٹ کی منظوری دی ہے، فیصلے کا مقصد عالمی تیل سپلائی میں ممکنہ خلل کو کم کرنا بھی بتایا جا رہا ہے۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں