اتوار, جولائی 27, 2025
تازہ ترینچین میں تعطیلات کے دوران ریلوے کے ذریعے 7 کروڑ 40 لاکھ...

چین میں تعطیلات کے دوران ریلوے کے ذریعے 7 کروڑ 40 لاکھ سفری دورےمتوقع

بیجنگ: چین میں وسط خزاں کی تعطیلات کے 5 روزہ سفری رش کے دوران ریلوے کے ذریعے 7 کروڑ 40 لاکھ سفری دورےمتوقع ہیں۔

چائنا اسٹیٹ ریلوے گروپ کمپنی لمیٹڈ کے مطابق 14  سے 18 ستمبر کے درمیان مسافروں کے سفری دوروں کا تخمینہ اوسطاً 1 کروڑ 48 لاکھ یومیہ ہوگا۔

رواں سال وسط خزاں تہوار 17 ستمبر کو ہوگا۔ یہ تہوار عمومی طور خاندان سے ملنے ، پورے چاند سے لطف اندوز ہونے اور مون کیک کھاکر منایا جاتا ہے۔

شنہوا
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!