تازہ ترینچین رواں سال مزید فعال مالیاتی پالیسی کا نفاذ جاری رکھے گا

چین رواں سال مزید فعال مالیاتی پالیسی کا نفاذ جاری رکھے گا

بیجنگ (شِنہوا) چین 2026 میں مزید فعال مالیاتی پالیسی کا نفاذ جاری رکھے گا اور گزشتہ سال کے مقابلے میں حکومتی خسارے میں 230 ارب یوآن (تقریباً 33.29 ارب امریکی ڈالر) کا اضافہ کرے گا۔

جمعرات کو چین کی اعلیٰ مقننہ میں غور کے لئے پیش کی گئی حکومتی کارکردگی رپورٹ کے مطابق اس سال خسارے کا جی ڈی پی کے مقابلے میں تناسب تقریباً 4 فیصد مقرر کیا گیا ہے جبکہ حکومت کا کل خسارہ 58.9 کھرب یوآن ہوگا۔ سرکاری بجٹ میں اخراجات پہلی بار 300 کھرب یوآن تک پہنچنے کی توقع ہے جو 2025 کی سطح سے تقریباً 12.7 کھرب یوآن زیادہ ہیں۔

شنہوا
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں