پاکستانمشرقی وسطی کشیدگی، پاکستانی ایئرپورٹس سے 145 پروازیں منسوخ

مشرقی وسطی کشیدگی، پاکستانی ایئرپورٹس سے 145 پروازیں منسوخ

پاکستانی ایئرپورٹس سے جمعرات کو چھٹے روز مشرق وسطی کی 145پروازیں منسوخ ہوگئیں۔

ذرائع کے مطابق کراچی سے مشرق وسطی کی 35، لاہور کی 29 اور ملتان کی 12پروازیں منسوخ ہوئیں۔

ایران پر حملے کے بعد پاکستان کی منسوخ پروازوں کی تعداد 900 ہوگئی ہے۔

ذرائع کے مطابق فلائٹ شیڈول کے مطابق 5 دن میں 8 ممالک کی منسوخ پروازیں 20ہزار سے تجاوز کرگئی ہیں۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں