پاکستانسیکیورٹی خدشات، امریکہ نے پاکستان میں تعینات غیر ہنگامی سفارتی عملہ واپس...

سیکیورٹی خدشات، امریکہ نے پاکستان میں تعینات غیر ہنگامی سفارتی عملہ واپس بلا لیا

امریکی سفارتخانے نے سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر پاکستان میں تعینات غیر ہنگامی سفارتی عملے کو واپس بلا لیا۔

جاری اعلامئے کے مطابق لاہور اور کراچی میں قائم امریکی قونصل خانوں کے غیر ضروری عملے کو بھی پاکستان چھوڑنے کا حکم دیا گیا ہے تاہم اسلام آباد میں امریکی سفارتخانے کی موجودہ حیثیت میں کسی قسم کی تبدیلی نہیں کی گئی۔

امریکی سفارتخانے کے مطابق امریکہ اور ایران کے درمیان بڑھتی کشیدگی کے بعد خطے میں ڈرون اور میزائل حملوں کے خدشات موجود ہیں، جس کے باعث احتیاطی اقدامات کیے جا رہے ہیں۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں