تازہ ترینچین کی قومی مقننہ کا سالانہ اجلاس 5 مارچ سے 12 مارچ...

چین کی قومی مقننہ کا سالانہ اجلاس 5 مارچ سے 12 مارچ تک ہوگا

بیجنگ (شِنہوا) چین کی قومی مقننہ، قومی عوامی کانگریس (این پی سی) کا سالانہ اجلاس 5 مارچ سے 12 مارچ تک بیجنگ میں منعقد ہوگا۔

اجلاس کے ترجمان لو چھن جیان نے بدھ کے روز ایک پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ 14 ویں قومی عوامی کانگریس کے چوتھے اجلاس کا آغاز جمعرات کی صبح ہوگا اور یہ 12 مارچ کی دوپہر کو اختتام پذیر ہوگا۔

لو نے مزید کہا کہ اجلاس کی تمام تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں اور اس کے ایجنڈے میں 11 نکات شامل ہیں۔

شنہوا
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں