تازہ ترینچین کا یورپ کے ساتھ تعاون کو وسعت دینے کے لئے مل...

چین کا یورپ کے ساتھ تعاون کو وسعت دینے کے لئے مل کر کام کرنے کا اعلان

بیجنگ (شِنہوا) ایک چینی ترجمان نے کہا ہے کہ چین شراکت داری کی بنیادی حیثیت کو برقرار رکھنے، تجارتی اور معاشی اختلافات کو مناسب طریقے سے حل کرنے، تعاون پر مبنی مزید ایجنڈوں کو فروغ دینے اور عالمی چیلنجز سے مشترکہ طور پر نمٹنے کے لئے یورپ کے ساتھ مل کر کام کرنے کو تیار ہے۔

14 ویں قومی عوامی کانگریس (این پی سی) کے چوتھے اجلاس کے ترجمان لو چھن جیان نے یہ بات اجلاس کے آغاز سے ایک دن قبل کی جانے والی پریس کانفرنس میں کہی ۔

انہوں نے کہا کہ چین اور یورپ کے درمیان مفادات کا کوئی تنازع یا جغرافیائی سیاسی کشیدگی نہیں ہے۔

شنہوا
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں