اتوار, جولائی 27, 2025
تازہ ترینچین کی صنعتی پیداوار میں اگست کے دوران4.5 فیصد کا اضافہ

چین کی صنعتی پیداوار میں اگست کے دوران4.5 فیصد کا اضافہ

بیجنگ: چین کی ویلیو ایڈڈ صنعتی پیداوار میں رواں سال اگست کے دوران گزشتہ سال کے مقابلے میں 4.5 فیصد کا اضافہ  ہوا۔

قومی ادارہ شماریات کی ماہانہ  رپورٹ کے مطابق  اگست میں صنعتی پیداوار میں ماہانہ بنیادوں پر گزشتہ ماہ کے مقابلے میں 0.32 فیصد اضافہ ہوا۔

صنعتی پیداوارمیں کم از کم 2کروڑ یوآن (تقریباً28لاکھ 20ہزار  ڈالر) کی سالانہ کاروباری آمدنی رکھنے والے کاروباری اداروں کی سرگرمیوں کی پیمائش کی جاتی ہے۔

شنہوا
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!