پاکستانی سائبر فورس نے بھارت پر جوابی حملہ کردیا ہے جس کے نتیجے میں بھارتی چینل پر پاکستان ہمیشہ زندہ باد کے نعرے چلنے لگے۔
پاکستانی سائبر فورس نے کامیابی سے بھارتی چینل اے بی پی نیوز کو ہیک کرلیا اور اس پر پاکستانی فوج کے مواد چلا دئیے۔
بھارتی چینل پر فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کے خطاب کے اقتصابات بھی نشر کئے گئے۔




