انٹرنیشنلاردن کا میزائل حملوں پر شدید احتجاج، ایرانی سفیر کو طلب کرلیا

اردن کا میزائل حملوں پر شدید احتجاج، ایرانی سفیر کو طلب کرلیا

اردن نے میزائل حملوں پر شدید احتجاج کرتے ہوئے ایرانی سفیر کو طلب کر لیا ہے۔

اردن کی جانب سے علاقائی کشیدگی میں اضافہ پر گہری تشویش کا اظہار کیا گیا ہے۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں