اتوار, مارچ 1, 2026
تازہ تریننام نہاد آل راؤنڈر پاکستانی کرکٹ ٹیم کو لے ڈوبے

نام نہاد آل راؤنڈر پاکستانی کرکٹ ٹیم کو لے ڈوبے

سری لنکا کو شکست دینے کے باوجود پاکستان ٹیم ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے باہر ہوگئی ہے، نام نہاد آل راؤنڈرز پاکستان ٹیم کو لے ڈوبے، شاداب خان، محمد نواز اور سلمان علی آغا ورلڈ کپ میں بری طرح ناکام ہوئے۔

ذرائع کے مطابق شاداب خان نے پورے ورلڈ کپ میں 118رنز بنائے اور 5 وکٹیں حاصل کیں جبکہ کپتان سلمان علی آغا 7میچوں میں صرف 60رنز بنا سکے اور ایک وکٹ حاصل کی۔

اسی طرح محمد نواز نے 7میچوں صرف 15رنز بنائے اور 6 وکٹیں لے سکے، صائم ایوب نے 6 وکٹیں لیں لیکن بطور اوپنر صرف 70 رنز بنائے۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!