اتوار, مارچ 1, 2026
Uncategorizedایران جنگ، پاکستان سے مشرق وسطیٰ جانیوالی مختلف ائیرلائنز کی 156پروازیں منسوخ

ایران جنگ، پاکستان سے مشرق وسطیٰ جانیوالی مختلف ائیرلائنز کی 156پروازیں منسوخ

اسرائیل اور امریکا کی جانب سے ایران پر حملوں اور خطے میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے باعث پاکستان سے مشرق وسطیٰ جانیوالی مختلف ائیرلائنز کی 156پروازیں منسوخ کر دی گئی ہیں۔

ذرائع کے مطابق لاہور ائیرپورٹ سے مجموعی طور پر 22بین الاقوامی پروازیں منسوخ ہوئی ہیں جبکہ اسلام آباد انٹرنیشنل ائیرپورٹ سے 18بین الاقوامی پروازیں منسوخ کی گئی ہیں جس کے باعث بڑی تعداد میں مسافروں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا ہے۔

ائیرپورٹ ذرائع کے مطابق ملتان، سیالکوٹ، پشاور اور کوئٹہ ائیرپورٹس سے مشرق وسطیٰ جانیوالی متعدد پروازیں بھی منسوخ کی گئی ہیں جبکہ کراچی سے بھی مشرق وسطیٰ کے مختلف شہروں کیلئے جانیوالی پروازوں کو منسوخ کیا گیا ہے۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!