اتوار, جولائی 27, 2025
تازہ ترینعلی امین کا افغانستان بارے بیان جذباتی باتیں،حقیقت سے تعلق نہیں،فضل الرحمن

علی امین کا افغانستان بارے بیان جذباتی باتیں،حقیقت سے تعلق نہیں،فضل الرحمن

اسلام آباد: سربراہ جے یو آئی (ف) مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ علی امین کا افغانستان بارے بیان جذباتی باتیں ہیں،حقیقت سے تعلق نہیں، ہماری تجاویز پر آئینی ترمیم ہوئی تو غور کریں گے۔تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے سربراہ جے یو آئی مولانا فضل الرحمن نے کہا کہ خیبرپختونخوا میں گورنر راج لگانے کے حالات نہیں ہیں، تاہم وہاں حالات اچھے بھی نہیں ہیں،مختلف اضلاع میں امن و امان کی صورتحال مخدوش ہے۔

انہوں نے کہا کہ علی امین گنڈاپور کا افغانستان سے براہ راست مذاکرات کا بیان جذباتی باتیں ہیں ان کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں۔انہوں نے کہا کہ آئینی ترمیم بارے اپنی اصلاحات تجویز کی ہیں اگر ہماری تجاویز پر آئینی ترمیم ہوئی تو غور کریں گے۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!