منگل, فروری 24, 2026
انٹرنیشنلصدر وینزویلا کیخلاف امریکی فوجی کارروائی سیاسی آپریشن، وزیر خارجہ

صدر وینزویلا کیخلاف امریکی فوجی کارروائی سیاسی آپریشن، وزیر خارجہ

وینزویلا نے انتہائی سخت الفاظ میں امریکہ سے مطالبہ کیا ہے کہ صدر نیکولس مادورو اور انکی جماعت کے کارکنان کو فوری طور پر رہا کیا جائے۔

وینزویلا کے وزیر خارجہ ایوان گل نے اقوامِ متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کے اجلاس میں اپنے بیان میں کہا ہے کہ مادورو اور انکی اہلیہ سیلیا فلورس کو ریاست ہائے متحدہ امریکا نے غیر قانونی طور پر حراست میں لیا ہے، انہیں اب فورا رہا کیا جانا چاہئے۔

انہوں نے امریکی کارروائی کو سیاسی آپریشن قرار دیتے ہوئے کہا کہ 3جنوری کو امریکی فورسز کی مداخلت سے سیکڑوں شہری ہلاک ہوئے اور مادورو کو زبردستی گرفتار کیا گیا جو ایک آئینی صدر ہیں۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!