منگل, فروری 24, 2026
انٹرنیشنلبرطانیہ میں بدھ سے دوہری شہریت کے حامل افراد کیلئے نئے قواعد...

برطانیہ میں بدھ سے دوہری شہریت کے حامل افراد کیلئے نئے قواعد نافذ

برطانیہ میں بدھ سے دوہری شہریت کے حامل افراد کیلئے نئے قواعد نافذ ہونگے جس کے مطابق 25 فروری سے دوہری شہریت کے باوجود برطانوی پاسپورٹ نہ ہونے پر ملک میں داخلے سے روکا جاسکتا ہے۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق دوہری شہریت والوں کو برطانیہ میں داخلے کیلئے ویزا، برطانوی پاسپورٹ یا سرٹیفکیٹ حاصل کرنا ہوگا، برطانوی پاسپورٹ نہ ہونے پر الیکٹرانک آتھورائزیشن یا سرٹیفکیٹ آف اینٹائٹلمنٹ درکار ہوگا، ای ٹی اے کے ذریعے خاندان کے افراد سے ملنے یا سیاحت کیلئے چھ ماہ تک برطانیہ میں قیام ممکن ہے۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!