پیر, فروری 23, 2026
پاکستانعوامی مسائل کا بروقت حل حکومت کی اولین ترجیح ہونی چاہئے، وزیراعلیٰ...

عوامی مسائل کا بروقت حل حکومت کی اولین ترجیح ہونی چاہئے، وزیراعلیٰ کے پی

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے تمام کابینہ اراکین کو کھلی کچہریوں کا انعقاد کرنے کی ہدایت کر دی ہے اس سلسلے میں وزیراعلیٰ کی جانب سے کابینہ اراکین اور سیکرٹریز کو بھیجے گئے خط میں بتایا گیا ہے کہ وزیراعلی خیبرپختونخوا نے عوام کا احساس کے نام سے کھلی کچہریوں کا انعقاد شروع کیا ہے، عوام کے مسائل بروقت حل کرنا حکومت کی اولین ترجیح ہونا چاہئے۔

خط میں مزید بتایا گیا ہے کہ عوام کو کئی مسائل درپیش ہیں جس کا حل کھلی کچہریوں کے انعقاد سے کیا جاسکتا ہے، ہر محکمے میں ماہانہ بنیادوں پر کھلی کچہریاں منعقد کی جائے تاکہ عوام کو زیادہ سے زیادہ سہولت ملے۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!