جمعہ, فروری 20, 2026
پاکستانلیسکو نے بذریعہ پوسٹ آفس بجلی بل جمع کروانے کی سہولت ختم...

لیسکو نے بذریعہ پوسٹ آفس بجلی بل جمع کروانے کی سہولت ختم کردی

لیسکو نے پاکستان پوسٹ آفس کے ذریعے بجلی بل جمع کروانے کی سہولت ختم کردی۔

ذرائع کے مطابق صارفین بروقت ادائیگی کیلئے کیو آر کوڈ، بینک اور دیگر مجاز ذرائع استعمال کریں گے۔

متبادل ادائیگی ذرائع اپنانے سے صارفین کسی بھی پریشانی سے بچ سکتے ہیں۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!