بدھ, فروری 18, 2026
پاکستان19نئے سفیروں اور قونصل جنرلز کی مختلف ممالک میں تعیناتی

19نئے سفیروں اور قونصل جنرلز کی مختلف ممالک میں تعیناتی

نائب وزیرِاعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے مختلف ممالک میں پاکستان کے 19نئے سفیروں اور قونصل جنرلز کو تعینات کیا ہے۔

ذرائع کے مطابق احمد امجد علی کو سویڈن (سٹاک ہوم) میں پاکستان کا نیا سفیر مقرر کیا گیا ہے، انکی بطور سفیر تعیناتی کا اعلان 12 فروری کو کیا گیا تھا، احمد امجد علی اسوقت لاس اینجلس میں بطور قونصل جنرل خدمات سر انجام دے رہے ہیں، وہ عراق میں سفیر، متحدہ عرب امارات اور بریڈ فورڈ برطانیہ میں پاکستان کے قونسل جنرل بھی رہ چکے ہیں۔

سویڈن میں تعینات سفیر پاکستان بلال حئی کی مدت مکمل ہونے کے بعد احمد امجد علی جلد اپنی ذمہ داری سنبھالیں گے۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!