چینی صوبہ فوجیان کا ایک بزنس مین جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے زرعی شعبہ کو ترقی دینے کے لیے سرگرم ہے۔ اُس کا کہنا ہے کہ "ہم سمجھتے ہیں کہ مستقبل میں چین کی زرعی ترقی کو یقینی طور پر سائنس و ٹیکنالوجی سے مدد ملے گی۔”
سیڈبریڈنگ انڈسٹری میں مواقع کی تلاش میں سرگرداں بیرون ملک سے واپس آنے والا انٹرپرینور