بدھ, فروری 18, 2026
انٹرٹینمنٹآپ پیغام دے رہے کہ دھوکہ کے بعد شادی کرنا جرم نہیں،...

آپ پیغام دے رہے کہ دھوکہ کے بعد شادی کرنا جرم نہیں، مشی خان

معروف پاکستانی اداکارہ و میزبان مشی خان نے قومی کرکٹ ٹیم کے سابق آل راؤنڈر عماد وسیم کو سابقہ اہلیہ کے حوالے سے آڑے ہاتھوں لیا ہے اور انسٹاگرام پر ویڈیو شیئر کرتے ہوئے اداکارہ نے حال ہی میں دوسری شادی کرنیوالے کھلاڑی پر برہمی کا اظہار کر دیا ہے۔

ویڈیو میں مشی خان نے عماد وسیم کی سابقہ اہلیہ ثانیہ اشفاق کی حمایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ آپ معاشرے کو کیا پیغام دے رہے ہیں کہ دھوکا دینا معمول کی بات ہے اور دھوکے کے بعد شادی کرنا کوئی جرم نہیں۔

سوشل میڈیا پر متعدد صارفین مشی خان کی جانب سے مبینہ بیوفائی اور ازدواجی معاملات پر کھل کر موقف اختیار کرنے کو سراہ رہے ہیں۔

دوسری جانب عماد وسیم کی دوسری اہلیہ نائلہ راجہ کی جانب سے کھلاڑی سے شادی کی تصدیقی پوسٹ سامنے آنے کے بعد اداکارہ حرا خان بھی خاموش نہ رہ سکیں۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!