بدھ, فروری 18, 2026
انٹرنیشنلحزب اللہ کو غیر مسلح کرنے کیلئے 4 ماہ درکار، لبنانی حکومت

حزب اللہ کو غیر مسلح کرنے کیلئے 4 ماہ درکار، لبنانی حکومت

لبنان کی حکومت نے کہا ہے کہ حزب اللہ کو غیر مسلح کرنے کیلئے 4 ماہ درکار ہونگے، دریائے لیتانی سے اسرائیلی سرحد تک 30 کلو میٹر کا علاقہ کلیئر کیا جا چکا ہے، اب لیتانی سے عوالی ندیوں کے درمیان کا علاقہ کلیئر ہوگا۔

دوسری جانب حزب اللہ نے لبنانی حکومت کی اس کارروائی کی شدید مذمت کرتے ہوئے اس کو اسرائیلی مقاصد کی تکمیل قرار دیا ہے۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!