بدھ, فروری 18, 2026
پاکستانکوئٹہ، سی ٹی ڈی کی کارروائی، 8 دہشت گرد جہنم رسید

کوئٹہ، سی ٹی ڈی کی کارروائی، 8 دہشت گرد جہنم رسید

کوئٹہ کے علاقے درخشاں میں سی ٹی ڈی نے کارروائی کے دوران 8 دہشت گرد جہنم رسید کردیئے۔

ترجمان کے مطابق فائرنگ تبادلے کے دوران سی ٹی ڈی کے 3 اہلکار بھی زخمی ہوئے۔

بیان کے مطابق ہلاک دہشت گردوں کا تعلق کالعدم تنظیم سے ہے جن کے قبضے سے اسلحہ و گولہ بارود برآمد ہوا ہے۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!