پاکستان تحریک انصاف کے عمران خان اور انکی اہلیہ بشری بی بی کی ملاقات کروا دی گئی ہے۔
اس سلسلے میں ذرائع نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کی ملاقات 30 منٹ تک جاری رہی، ملاقات کانفرنس روم میں کروائی گئی ہے۔
ذرائع نے بتایا کہ ملاقات میں بشری بی بی نے بانی پی ٹی آئی کی صحت کے بارے میں دریافت کیا۔




