پیر, فروری 16, 2026
تازہ ترینچین 17 فروری سے کینیڈا اور برطانیہ کے شہریوں کے لئے ویزا...

چین 17 فروری سے کینیڈا اور برطانیہ کے شہریوں کے لئے ویزا فری پالیسی نافذ کرے گا

بیجنگ (شِنہوا) چینی وزارت خارجہ کے ایک ترجمان نے کہا ہے کہ سرحد پار سفر کو مزید آسان بنانے کے لئے چین 17 فروری 2026 سے کینیڈا اور برطانیہ کے عام پاسپورٹ رکھنے والے شہریوں کے لئے اپنی ویزا فری پالیسی کو توسیع دے گا۔

ترجمان کے مطابق ان دونوں ممالک کے عام پاسپورٹ رکھنے والے شہریوں کو چین میں داخلے کے لئے ویزے سے استثنیٰ دیا جائے گا اور ایسے افراد کاروبار، سیاحت، اہل خانہ یا دوستوں سے ملنے، تبادلے اور ٹرانزٹ مقاصد کے تحت چین میں 30 دن تک قیام کر سکتے ہیں۔

ترجمان نے کہا کہ یہ پالیسی 31 دسمبر 2026 تک نافذ العمل رہے گی۔

شنہوا
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!