پیر, فروری 16, 2026
پاکستاننوشہرو فیروز، کار اور ٹریلر میں تصادم، 6 افراد جاں بحق، ایک...

نوشہرو فیروز، کار اور ٹریلر میں تصادم، 6 افراد جاں بحق، ایک زخمی

سندھ کے ضلع نوشہرو فیروز میں ٹریلر و کار کی ٹکر سے ایک ہی خاندان کے 6 افراد جاں بحق اور 1 زخمی ہو گیا۔

پولیس حکام کے مطابق حادثہ نانگو شاہ کے قریب قومی شاہراہ پر پیش آیاکار سوار افراد لاڑکانہ سے کراچی آرہے تھے کہ تیز رفتاری کے باعث ٹریلر سے ٹکرا گئے۔

حکام کے مطابق کار سوار 6 افراد موقع پر جاں بحق ہو گئے، جبکہ ٹریلر ڈرائیور زخمی ہو گیا۔

پولیس کے مطابق لاشوں اور زخمی کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!