جمعرات, فروری 12, 2026
پاکستان100ٹن امدادی سامان پر مشتمل 29ویں امدادی کھیپ فلسطین روانہ

100ٹن امدادی سامان پر مشتمل 29ویں امدادی کھیپ فلسطین روانہ

این ڈی ایم اے نے الخدمت فائونڈیشن کے تعاون سے 100ٹن اشیائے خوردونوش پر مشتمل 29ویں امدادی کھیپ فلسطین روانہ کر دی۔

وزیراعظم کی ہدایت پر امدادی سامان خصوصی پرواز کے ذریعے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ لاہور روانہ کیا گیا، امدادی سامان میں آٹا، چاول، کھجور، کوکنگ آئل و دیگر ضروری اشیاء شامل ہیں۔

سامان روانگی کے موقع پر این ڈی ایم اے اور وزارتِ خارجہ کے افسران کے علاوہ حکومتی نمائندگان اور الخدمت فائونڈیشن کے عہدیداران بھی موجود تھے۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!