اتوار, جولائی 27, 2025
تازہ ترینصدرشی جن پھنگ کا چین کے صوبہ گانسو کے دارالحکومت لان ژو...

صدرشی جن پھنگ کا چین کے صوبہ گانسو کے دارالحکومت لان ژو کا دورہ

لان ژو: چین کے صدر شی جن پھنگ نے جو کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ کے  جنرل سیکرٹری بھی ہیں،  صوبہ گانسو کے دارالحکومت لان ژو کا دوہ کیا۔

شہرکے دورے کے دوران صدر شی مقامی  کمیونٹی اور دریائے زرد کے ایک حصے پر گئے جہاں انہوں نے عوامی خدمات کی بہتری کیلئے مقامی اقدامات ،لوگوں کی فلاح وبہبود کو بڑھانے ، جامع عوامی نظم و ضبط کو مضبوطی سے برقرار رکھنے اور دریائے زرد کےطاس  میں ماحولیاتی تحفظ کو فروغ دینے کے متعلق معلومات حاصل کیں۔

لانگ ژو شہر دریائے زرد کے کنارے پر آباد اور دریا کےبالائی  سرے پر واقع ہے۔

شنہوا
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!