سرینگر: مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی کے نتیجے میں 2 کشمیری نوجوان شہید ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق مقبوضہ کشمیر قابض بھارتی فوج نے نوجوانوں کی تلاشی اور محاصرے کی آڑ میں جعلی پولیس مقابلے کے دوران بربریت کا مظاہرہ کرتے ہوئے مزید 2 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا۔
واقعے کے بعد علاقے کے لوگوں نے احتجاج شروع کردیا جس پرفورسز کی جوابی سے لاٹھی چارج اور آنسو گیس کا استعمال کیا گیا۔
