منگل, فروری 10, 2026
انٹرٹینمنٹربیکا خان، حسین ترین کے ہنی مون ویڈیو پر سوشل میڈیا صارفین...

ربیکا خان، حسین ترین کے ہنی مون ویڈیو پر سوشل میڈیا صارفین کی تنقید

پاکستان کے معروف ڈیجیٹل کرییٹرز ربیکا خان اور حسین ترین کو اپنے ہنی مون کی ویڈیو پر تنقید کا سامنا ہے۔

دونوں گزشتہ سال رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئے اور انکی شادی بھی سوشل میڈیا صارفین کی خصوصی توجہ کا مرکز بنی۔

اب حال ہی میں ربیکا خان نے انسٹاگرام پر اپنا ہنی مون وی لاگ شیئر کیا ہے جس میں نوبیاہتا جوڑے کو کراچی سے ہنی مون کیلئے بالی پہنچتے دیکھا جا سکتا ہے، ہنی مون وی لاگ پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے تنقید کی جا رہی ہے، کچھ صارفین نے تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ربیکا خان نے عروب جتوئی کی نقل کر کے یہ وی لاگ بنایا ہے۔

دیگر صارفین نے تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ انسان کو اپنی زندگی کے اس طرح کے خوش گوار لمحات سوشل میڈیا پر شیئر کرنے کے بجائے اپنی ذات تک محدود رکھنا چاہئیں۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!