جمعہ, فروری 6, 2026
تازہ ترینانگلینڈ ٹیسٹ ٹیم کے کپتان بین سٹوکس چہرے پر گیند لگنے سے...

انگلینڈ ٹیسٹ ٹیم کے کپتان بین سٹوکس چہرے پر گیند لگنے سے شدید زخمی

انگلینڈ ٹیسٹ ٹیم کے کپتان اور مایا ناز آل رانڈر بین سٹوکس چہرے پر گیند لگنے سے شدید زخمی ہوگئے ہیں۔

بین سٹوکس نے سوشل میڈیا پر ایک تصویر شیئر کی ہے جس میں زخمی چہرے کیساتھ مسکراہٹ کا ایموجی بھی لگایا ہے، انکی دائیں آنکھ سوجھی ہوئی ہے اور نیل بھی پڑ گیا ہے، انکے چہرے پر کٹس بھی لگے ہوئے ہیں جبکہ ناک میں ٹشو کا ٹکڑا لگا ہوا ہے۔

رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ بین سٹوکس ڈرہم میں قائم انڈور ٹریننگ فسیلیٹی میں زخمی ہوئے ہیں جہاں وہ بیٹنگ یا بالنگ نہیں کر رہے تھے بلکہ ایک طرف کھڑے تھے اور گیند کو اپنے چہرے کی طرف آتے ہوئے نہیں دیکھ پائے۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!