جمعہ, فروری 6, 2026
پاکستانکورم پورا نہ ہونے پر قومی اسمبلی اجلاس 9 فروری کی شام...

کورم پورا نہ ہونے پر قومی اسمبلی اجلاس 9 فروری کی شام 5 بجے تک ملتوی

قومی اسمبلی کا اجلاس پیر 9 فروری کی شام 5 بجے تک ملتوی کردیا گیا۔

جمعہ کو قومی اسمبلی کا اجلاس ڈپٹی سپیکر سید غلام مصطفی شاہ کی زیر صدارت منعقد ہوا۔

انجم عقیل خان کے توجہ مبذول کراؤ نوٹس پیش کرنے کے دوران عالیہ کامران نے کورم کی نشاندہی کی، گنتی پر ارکان کی تعداد پوری نہ نکلی جس پر ڈپٹی سپیکر سید غلام مصطفی شاہ نے کورم پورا نہ ہونے تک اجلاس ملتوی کردیا، اجلاس دوبارہ شروع ہوا تو ڈپٹی سپیکر نے گنتی کی ہدایت کی، مطلوبہ اراکین کی تعداد پوری نہ نکلی جس پر انہوں نے اجلاس پیر 9 فروری کی شام 5 بجے تک ملتوی کردیا۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!