جمعرات, فروری 5, 2026
تازہ ترینشکریہ پاکستان، وزیراعظم کے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سے متعلق بیان پر بنگلادیش...

شکریہ پاکستان، وزیراعظم کے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سے متعلق بیان پر بنگلادیش کا ردعمل

وزیراعظم شہباز شریف کے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سے متعلق دبنگ بیان پر بنگلادیش کا ردعمل بھی آگیا ہے۔

وزیراعظم نے گزشتہ روز کہا تھا کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں بھارت کیخلاف میچ نہ کھیلنے کا فیصلہ سوچ سمجھ کر کیا گیا ہے اور اسکی وجہ بنگلادیش کیساتھ یکجہتی کا اظہار کرنا ہے۔

انکے اس بیان پر بنگلادیش میں کھیلوں کے مشیر ڈاکٹر آصف نذرل نے ایک پیغام میں وزیراعظم شہباز شریف کا حوالہ دیتے ہوئے شکریہ پاکستان کہا ہے۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!