بدھ, فروری 4, 2026
پاکستانلاہور، بسنت کی تیاریاں عروج پر، 3روز میں 54کروڑ روپے سے زائد...

لاہور، بسنت کی تیاریاں عروج پر، 3روز میں 54کروڑ روپے سے زائد کی ڈور پتنگیں فروخت

لاہور میں بسنت کی تیاریاں عروج پر پہنچ گئیں، تین روز میں 54 کروڑ سے زائد کی ڈور پتنگیں فروخت ہوگئیں۔

ذرائع کے مطابق پہلے دن 16کروڑ، دوسرے دن 18کروڑ اور تیسرے دن 20کروڑ روپے کی خرید و فروخت ہوئی ہے۔

کائٹ ایسوسی ایشن کے مطابق دو پیس ڈور کا پنا 7سے 8ہزار روپے، چار پیس کا پنا 12سے 15ہزار روپے میں فروخت کیا جارہا ہے، جبکہ ڈیڑھ تاوا گڈا 650روپے، ایک تاوا 450روپے اور پونا تاوا 250روپے میں فروخت کیا جارہا ہے۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!