تبت کے خودمختار علاقہ کے اپنے پہلے دورہ کے بعد چین کے لیے موزمبیق کی سفیر ماریا گستاوا نے کہا ہے کہ وہ جنوب مغربی چین میں تبت کی ترقی سے متاثر ہوئی ہیں۔