کمبوڈیا کے صوبے کوہ کانگ میں گزشتہ سال چین کی مالی اعانت سے آبی وسائل کے تحفظ کے ایک منصوبے کا افتتاح کیا گیا۔ ایک مقامی باشندے نے کہا کہ "مجھے امید ہے کہ اس سے آبی وسائل کو کنٹرول کرنے اور ان کی حفاظت کرنے میں مدد ملے گی، اور میں گاؤں کی ترقی میں مدد پر چین کا شکریہ ادا کرنا چاہوں گا۔”
