اتوار, فروری 1, 2026
انٹرٹینمنٹپاکستانی نژاد امریکی حنان حسین نے بہترین میوزک ڈائریکٹر کا ایوارڈ اپنے...

پاکستانی نژاد امریکی حنان حسین نے بہترین میوزک ڈائریکٹر کا ایوارڈ اپنے نام کرلیا

پاکستانی نژاد امریکی میوزک ڈائریکٹر حنان حسین نے امریکا کے کلیومیوزک ایوارڈز میں میوزک ویڈیو کے بہترین ڈائریکٹر کا ایوارڈ اپنے نام کرلیا ہے۔

انہوں نے معتبر گریمی ایوارڈز کی نامزدگی بھی حاصل کرلی ہے جبکہ انکو بہترین میوزک ویڈیو کی کیٹگری میں نامزد کیا گیا ہے۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!