ہفتہ, جنوری 31, 2026
انٹرنیشنلجاپان میں چینی خاتون کی لاش برآمد

جاپان میں چینی خاتون کی لاش برآمد

ٹوکیو (شِنہوا) جاپان کے ایباراکی پریفیکچر کے پہاڑی علاقے سوکوبا سے ایک چینی خاتون شہری کی لاش برآمد ہوئی ہے۔ کیوڈو نیوز ایجنسی نے پولیس ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ خاتون کی لاش 27 جنوری کو ملی تھی۔

جاپان میں چین کے سفارت خانے نے بتایا کہ انہوں نے جاپانی حکام پر زور دیا ہے کہ وہ خاتون کی موت کی وجوہات  کا جلد از جلد تعین کرنے کے لئے فوری کوششیں کریں۔ سفارت خانے نے اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ وہ متاثرہ خاندان کو ضروری قونصلر تحفظ اور  معاونت فراہم کرے گا۔

شنہوا
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!