آسٹریلیا کے فاسٹ بائولر پیٹ کمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سکواڈ سے باہر ہو گئے۔
میڈیا رپورٹ کے مطابق کرکٹ آسٹریلیا کی جانب سے ٹی 20 ورلڈ کپ کے حتمی سکواڈ کا اعلان کردیا گیا ہے جس میں فاسٹ بائولر پیٹ کمنز شامل نہیں ہیں۔
آسٹریلیوی کرکٹ بورڈ کے مطابق پیٹ کمنز کو انجری کے باعث سکواڈ سے باہر کیا گیا ہے ان کی جگہ بین ڈار شیوس کو سکواڈ کا حصہ بنا یا گیا ہے۔




