ہفتہ, جنوری 31, 2026
پاکستانتھرپارکر، غذائی قلت و بیماریاں، ہسپتال میں زیر علاج مزید 6 بچے...

تھرپارکر، غذائی قلت و بیماریاں، ہسپتال میں زیر علاج مزید 6 بچے دم توڑ گئے، تعداد 50 ہوگئی

تھرپارکر میں غذائی قلت و بیماریوں کے باعث 5 روز کے دوران مزید 6 بچے دم توڑ گئے جس کے بعد ایک ماہ میں جاں بحق بچوں کی تعداد 50 ہوگئی ہے۔

ذرائع کے مطابق ہلاک ہونیوالے بچے سول ہسپتال مٹھی میں مختلف بیماریوں اور قوت مدافعت کم ہونے کے باعث زیر علاج تھے۔

ایم ایس سول ہسپتال مٹھی کے مطابق بچوں کی موت کا سبب گھروں میں زچگیاں اور کم وزن کے ساتھ پیدائش ہے۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!