جمعہ, جنوری 30, 2026
انٹرنیشنلامریکا نے وینزویلا کی تیل کی صنعت پر پابندیاں نرم کر دیں

امریکا نے وینزویلا کی تیل کی صنعت پر پابندیاں نرم کر دیں

امریکا نے وینزویلا کی تیل کی صنعت پر پابندیاں نرم کر دیں۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی محکمہ خزانہ نے کہا ہے کہ وینزویلا کی تیل صنعت کیلئے جنرل لائسنس جاری کردیا گیا ہے جس سے حکومت کو معمول کی تیل ٹرانزیکشنز کی اجازت مل گئی ہے۔

محکمہ خزانہ کی جانب سے کہا گیا ہے کہ تیل کی برآمد، فروخت، ترسیل اور ریفائننگ امریکی اداروں کیلئے ممکن ہو سکے گی۔

محکمہ خزانہ کا کہنا تھا کہ فیصلہ وینزویلا میں سرمایہ کاری بڑھانے کی کوششوں کا حصہ ہے۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!