جمعرات, جنوری 29, 2026
انٹرنیشنلخطے کی موجودہ صورتحال، ایرانی کرنسی کی قدر میں ریکارڈ کمی

خطے کی موجودہ صورتحال، ایرانی کرنسی کی قدر میں ریکارڈ کمی

امریکہ ایران کشیدگی، ایران پر ممکنہ امریکی حملے اور خطے کی موجودہ صورتحال کے باعث ایرانی کرنسی کی قدر میں ریکارڈ کمی ہو گئی ہے۔

غیر ملکی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق ایرانی ریال ایک ڈالر کے مقابلے میں 15لاکھ کا ہوگیا، ایران میں ایک ڈالر کے 15 لاکھ ایرانی ریال ملیں گے۔

ایرانی معیشت کو مسلسل امریکی اور یورپی پابندیوں کا سامنا ہے، ایران میں کرنسی کی قدر میں کمی سے مہنگائی کیخلاف چند روز قبل مظاہرے بھی ہوئے تھے۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!