جمعرات, جنوری 29, 2026
انٹرنیشنلترک صدر کا امریکی ہم منصب سے ٹیلیفونک رابطہ، مختلف امور پر...

ترک صدر کا امریکی ہم منصب سے ٹیلیفونک رابطہ، مختلف امور پر گفتگو

ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کیساتھ ٹیلی فونک رابطہ کیا ہے جس میں علاقائی صورتحال سمیت مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا ہے۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق رجب طیب اردوان اور ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان گفتگو میں ترکیہ اور امریکا کے تعلقات اور شام کی تازہ صورتحال پر بھی گفتگو ہوئی۔

اس موقع پر ترک صدر کا کہنا تھا کہ باہمی تعاون کو مزید مضبوط بنانے کیلئے اقدامات جاری رکھے جائینگے، انہوں نے امید ظاہر کی کہ غزہ بورڈ آف پیس مثبت اور با مقصد کردار ادا کریگا۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!