جمعرات, جنوری 29, 2026
پاکستانوفاقی بیوروکریسی میں تقرر و تبادلے، نوٹیفکیشن جاری

وفاقی بیوروکریسی میں تقرر و تبادلے، نوٹیفکیشن جاری

وفاقی بیوروکریسی میں تقرر و تبادلے کردیئے گئے۔

جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ایڈیشنل سیکرٹری داخلہ ڈویژن نذر محمد بزدار (پی اے ایس گریڈ 21) کو وزیراعظم آفس میں ایڈیشنل سیکرٹری تعینات کیا گیا ہے جبکہ سیکرٹری قانون و انصاف کمیشن سیدہ تنزیلہ صباحت کو جوائنٹ سیکرٹری قومی ورثہ ڈویژن اور جوائنٹ سیکرٹری قومی ورثہ ڈویژن غلام مجتبیٰ جوئیو کو جوائنٹ سیکریٹری تخفیف غربت ڈویژن تعینات کر دیا گیا، ایڈیشنل سیکرٹری سائنس و ٹیکنالوجی ڈویژن رضوان احمد شیخ کو اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!