جمعرات, جنوری 29, 2026
انٹرٹینمنٹایک ہفتے تک خود کو ڈیجیٹل آلودگی سے دور رکھ رہا ہوں،...

ایک ہفتے تک خود کو ڈیجیٹل آلودگی سے دور رکھ رہا ہوں، کرن جوہر

بھارتی فلم انڈسٹری بالی ووڈ کے معروف پروڈیوسر اور ہدایتکار کرن جوہر نے گزشتہ روز سوشل میڈیا سے دوری اختیار کرنے کا اعلان کیا ہے۔

انہوں نے اپنے انسٹاگرام اکائونٹ کی سٹوری پر سوشل میڈیا سے ایک ہفتے کی دوری کا اعلان کرتے ہوئے لکھا ہے کہ ایک ہفتے تک خود کو ڈیجیٹل آلودگی سے دور رکھ رہا ہوں، کوئی سکرولنگ نہیں، کوئی مسیجز نہیں اور نہ ہی کوئی پوسٹ۔

اس کیساتھ ہی انہوں نے ایک ہفتے کے دوران تمام تر سوشل میڈیا سرگرمیوں سے دور رہنے کی دعا بھی کی۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!