جمعرات, جنوری 29, 2026
پاکستانرحیم یارخان، 25 لاکھ سر کی قیمت والے چھوٹو کوش سمیت 21...

رحیم یارخان، 25 لاکھ سر کی قیمت والے چھوٹو کوش سمیت 21 ڈاکوؤں نے ہتھیار ڈال دیئے

رحیم یار خان میں چھوٹو کوش ڈکیت نے 21 ساتھیوں سمیت ہتھیار ڈال دیئے۔

ڈی پی او رحیم یار خان عرفان علی سموں کے مطابق چھوٹو کوش کے سر کی قیمت 25لاکھ روپے مقرر تھی۔

انہوں نے بتایا کہ اب تک مجموعی طور پر 106ڈاکو ہتھیار ڈال چکے ہیں ان میں کئی ڈاکوؤں کے سروں کی قیمت 1 کروڑ روپے تک مقرر تھی۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!