جمعرات, جنوری 29, 2026
پاکستانالیکشن کمیشن، مالی گوشوارے جمع، پنجاب اسمبلی کے 41 ارکان کی رکنیت...

الیکشن کمیشن، مالی گوشوارے جمع، پنجاب اسمبلی کے 41 ارکان کی رکنیت بحال

الیکشن کمیشن نے مالی گوشوارے جمع کرانے پر پنجاب اسمبلی کے 41 ارکان کی رکنیت بحال کردی۔

اسمبلی سیکرٹریٹ کے مطابق گوشوارے جمع نہ کرانیوالے 9 ارکان کی رکنیت تاحال معطل ہے، رکنیت معطل ہونے کے باعث 9 ارکان اسمبلی اجلاس میں شرکت نہیں کرسکیں گے۔

اسمبلی سیکرٹریٹ کے مطابق معطل ارکان کی فہرست سیکیورٹی عملے کو فراہم کر دی گئی ہے۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!