اتوار, جنوری 25, 2026
انٹرنیشنلامریکا، تباہ کن برفانی طوفان و برفباری، امریکا کی 18ریاستوں میں ایمرجنسی...

امریکا، تباہ کن برفانی طوفان و برفباری، امریکا کی 18ریاستوں میں ایمرجنسی نافذ

امریکا کی 18 ریاستوں میں تباہ کن برفانی طوفان، شدید برفباری اور بارش کے بعد خدشہ پیدا ہوگیا ہے کہ ان ریاستوں کے 20 کروڑ سے زائد افراد متاثر ہوسکتے ہیں۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی ریاست ٹیکساس، اوکلاہوما، آرکنساس میں شدید برفباری ہوئی ہے اور مجموعی طور پر 18ریاستوں میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی ہے جبکہ 9 ریاستوں میں نیشنل گارڈز کو متحرک کردیا گیا ہے۔

نیویارک کے میئر نے شہریوں کو گھروں میں رہنے کی ہدایت کی ہے۔

شدید برفباری اور بارشوں کے بعد امریکا بھر میں 10 ہزار سے زائد پروازیں منسوخ کردی گئی ہیں۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!