جمعہ, جنوری 23, 2026
تازہ ترین2025 کے دوران چین میں اناج کی پیداوار نئی بلند ترین...

2025 کے دوران چین میں اناج کی پیداوار نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

بیجنگ (شِنہوا) چین نے گزشتہ سال اناج کی ایک اور شاندار فصل حاصل کی جس کے نتیجے میں ملک کے بعض حصوں میں خشک سالی، سیلاب اور طویل بارشوں کے باوجود پیداوار ایک نئی بلند ترین سطح تک پہنچ گئی۔

وزارت زراعت و دیہی امور کے مطابق 2025 میں اناج کی پیداوار تقریباً 71 کروڑ 49 لاکھ ٹن رہی جو گزشتہ سال کے مقابلے میں 84 لاکھ ٹن زیادہ ہے۔ اناج کی پیداوار مسلسل 2 برسوں سے 70 کروڑ ٹن سے زائد رہی ہے۔

شنہوا
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!