بدھ, جنوری 21, 2026
انٹرنیشنلچین اور جنوبی کوریا کے رہنماؤں کی ملاقات دوطرفہ تعلقات کے لئے...

چین اور جنوبی کوریا کے رہنماؤں کی ملاقات دوطرفہ تعلقات کے لئے نئی تحریک فراہم کرتی ہے، لی جے میونگ

سیئول (شِنہوا) جنوبی کوریا کے صدر لی جے میونگ نے جنوبی کوریا اور چین کے رہنماؤں کی ملاقات دوطرفہ تعلقات کو بہتر بنانے کے لئے نئی تحریک فراہم کرتی ہے۔

اس ماہ کے اوائل میں چین کے اپنے سرکاری دورے کا ذکر کرتے ہوئے لی نے کہا کہ چینی فریق نے پرتپاک مہمان نوازی کا مظاہرہ کیا جس کا مشاہدہ دونوں ممالک کے عوام نے کیا۔

لی نے کہا کہ انہیں یقین ہے کہ دوطرفہ تعلقات کو نئی شکل دینے کے طریقے جنوبی کوریا اور چین کے درمیان باہمی فائدہ مند تعاون کو فروغ دے سکتے ہیں۔

لی نے اقتصادی اور سفارتی محاذوں پر تعاون کی اہمیت، سکیورٹی کے شعبے میں تعاون کے امکانات اور باہمی اعتماد کو مضبوط بنانے کے ساتھ ساتھ ثقافت اور سیاحت کے ذریعے عوامی روابط کے تبادلوں میں توسیع پر بھی زور دیا۔

شنہوا
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!